قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الغُسْلِ (بَابُ الجُنُبِ يَتَوَضَّأُ ثُمَّ يَنَامُ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

290.   حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ: ذَكَرَ عُمَرُ بْنُ الخَطَّابِ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ تُصِيبُهُ الجَنَابَةُ مِنَ اللَّيْلِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «تَوَضَّأْ وَاغْسِلْ ذَكَرَكَ، ثُمَّ نَمْ»

صحیح بخاری:

کتاب: غسل کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب:اس بارے میں کہ جنبی پہلے وضو کرے پھر سوئے

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

290.   حضرت عبداللہ بن عمر ؓ ہی سے روایت ہے، حضرت عمر ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے ذکر کیا کہ اسے (ابن عمر ؓ کو) رات کے کسی حصے میں جنابت لاحق ہو جاتی ہے؟ تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: ’’وضو کر لو اور اپنا عضو دھو لو، پھر سو جاؤ۔‘‘