قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: صفات و شمائل

‌صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ قَولِهِ:{وَانْشَقَّ الْقَمَرُ وَإِنْ يَرَوْا آيَةً يُعْرِضُوا} )

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

4865.   حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ انْشَقَّ الْقَمَرُ وَنَحْنُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَارَ فِرْقَتَيْنِ فَقَالَ لَنَا اشْهَدُوا اشْهَدُوا

صحیح بخاری:

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب: آیت (( وانشق القمر وان یروا آیۃ یعرضوا )) کی تفسیر

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

4865.   حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ ہی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: چاند پھٹ گیا، جبکہ (اس وقت) ہم نبی ﷺ کے ہمراہ تھے، چنانچہ اس کے دو ٹکڑے ہو گئے تو آپ ﷺ نے ہم سے فرمایا: ’’گواہ رہنا، گواہ رہنا۔‘‘