قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ الْبَرَانِسِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

5802.   وَقَالَ لِي مُسَدَّدٌ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، سَمِعْتُ أَبِي قَالَ: «رَأَيْتُ عَلَى أَنَسٍ، بُرْنُسًا أَصْفَرَ مِنْ خَزٍّ»

صحیح بخاری:

کتاب: لباس کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب: برانس یعنی ٹوپی پہننا

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

5802.   حضرت معتمر سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے باپ سے سنا، انہوں نے فرمایا: میں نے دیکھا حضرت انس ؓ پرزرد رنگ کی ریشمی ٹوپی دیکھی تھی