قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الدَّعَوَاتِ (بَابُ الدُّعَاءِ فِي الصَّلاَةِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

6327.   حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ: {وَلاَ تَجْهَرْ بِصَلاَتِكَ وَلاَ تُخَافِتْ بِهَا} [الإسراء: 110] «أُنْزِلَتْ فِي الدُّعَاءِ»

صحیح بخاری:

کتاب: دعاؤں کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب: نماز میں کون سی دعاء پڑھے؟

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

6327.   سیدہ عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے انہوں نے درج زیل آیت: ”اپنی نماز نہ بہت زور زور سے پڑھیں نہ بالکل آہستہ آواز سے۔ ۔ ۔ ۔“ کے متعلق فرمایا کہ یہ دعا کے بارے میں نازل ہوئی۔