سنن نسائی:
کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان
(باب: سجدے میں کمر سیدھی کرنا)
Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: Maintaing one's back (at ease) when prostrating)
مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
1111.
حضرت ابو مسعود ؓ سے منقول ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وہ نماز درست نہیں ہوتی جس میں نمازی رکوع اور سجدے کے دوران میں اپنی کمر کو سیدھا نہ کرے۔“