تشریح:
(1) حدیث نمبر ۱۶۱۷ کا فائدہ نمبر ۱ دیکھیے۔
(2) قیام اللیل پر دوام مستحب امر ہے۔
(3) افضل طریقہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے۔ اس سے افضل کوئی اور طریقہ نہیں ہوسکتا اگرچہ وہ مقدار میں مسنون طریقے سے زیادہ مشقت میں اس سے کراں ہی کیوں نہ ہو۔