سنن نسائی:
کتاب: وضو کا طریقہ
(باب: آگ پر پکی ہوئی چیز (کھانے )سے وضو نہ کرنا)
Sunan-nasai:
Description Of Wudu'
(Chapter: Not Performing Wudu’ From That Which Has Been Altered By Fire)
مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
182.
حضرت ام سلمہ ؓ سے مرووی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے کندھے کا گوشت کھایا، پھر آپ کے پاس بلال آئے تو آپ نماز کے لیے تشریف لے گئے اور پانی کو چھوا تک نہیں۔