قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ الْكَافُورِ فِي غَسْلِ الْمَيِّتِ)

حکم : صحیح (الألباني)

1891. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: وَجَعَلْنَا رَأْسَهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ،

سنن نسائی:

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل

تمہید کتاب (باب: میت کو غسل دیتے وقت کافور لپیٹنا)

مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1891.

حضرت ام عطیہ‬ ؓ ف‬رماتی ہیں کہ ہم نے ان کے سر کے بالوں کی تین مینڈھیاں بنا دیں۔