سنن نسائی:
کتاب: مواقیت کا بیان
(باب: وہ جگہ جہاں سے جمرۂ عقبہ کو رمی کی جاۓ گی)
Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: The Place From Which Jamratul 'Aqabah Is To Be Stoned)
مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
3071.
حضرت عبدالرحمن بن یزید سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ نے جمرے کو سات کنکریاں ماریں۔ بیت اللہ کو اپنی بائیں جانب اور عرفے کو اپنی دائیں جانب کیا اور فرمایا: یہ ہے اس شخصیت کی رمی کی جگہ جن پر سورۂ بقرہ اتاری گئی۔ ابوعبدالرحمن (امام نسائی ؓ) بیان کرتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ ابن ابی عدی کے علاوہ کسی راوی نے اس حدیث میں منصور کا ذکر کیا ہو۔ واللہ تعالیٰ أعلم