سنن نسائی:
کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل
(باب: جو آدمی اپنے دل میں طلاق دیتا رہے؟)
Sunan-nasai:
The Book of Divorce
(Chapter: The One Who Utters A Divorce To Himself (Without Uttering The Words Loudly))
مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
3436.
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے میری امت کو دلی وساوس اور وقتی خیالات معاف فرما دیے ہیں جب تک وہ ان کو زبان پر نہ لائیں یا ان پر عمل نہ کریں۔“