قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابٌ الْبَيْعَةُ فِيمَا يَسْتَطِيعُ الْإِنْسَانُ)

حکم : صحیح 

4189. أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا سَيَّارٌ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ، فَلَقَّنَنِي «فِيمَا اسْتَطَعْتَ، وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ»

مترجم:

4189.

حضرت جریرین عبد اﷲ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا: میں نے سمع اور اطاعت پر رسول اﷲ کی بیعت کی تو آپ نے مجھے (یہ کہنے کی) تلقین فرمائی: ”اپنی طاعت کے مطابق اور ہر مسلمان سے خیر خواہی کروں گا۔ “