تشریح:
ایمان کی تشریح میں بیان ہو چکا ہے کہ شرعا اسلام وایمان میں کوئی فرق نہیں۔ یہ حدیث بھی اس کی تائید کرتی ہے۔ سابقہ حدیث میں جن اوصاف کو ایمان کی مٹھاس کا دارومدار قرار دیا گیا ہے، اس روایت میں انھی اوصاف کواسلام کی مٹھاس کا سبب بتلایا کیا ہے ، گویا ایمان واسلام ایک ہی چیز ہیں۔