سنن نسائی:
کتاب: اذان سے متعلق احکام و مسائل
(باب: ایک مسجد کے لیے دو مؤذن بھی مقرر کیے جا سکتے ہیں)
Sunan-nasai:
The Book of the Adhan (The Call to Prayer)
(Chapter: Two Mudhdhins In One Masjid)
مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
638.
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تحقیق بلال رات کو اذان کہتے ہیں، لہٰذا کھاتے پیتے رہو حتیٰ کہ تم ابن ام مکتوم کی اذان سنو۔“