سنن نسائی:
کتاب: اذان سے متعلق احکام و مسائل
(باب: دونوں مؤذن اکٹھے اذان کہیں یا الگ الگ ؟(یکے بعد دیگرے))
Sunan-nasai:
The Book of the Adhan (The Call to Prayer)
(Chapter: Should They Call The Adhan Together Or Separately?)
مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
640. حضرت انیسہ ؓا سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب ابن ام مکتوم اذان کہیں تو تم کھاتے پیتے رہو اور جب بلال اذان کہیں تو کھانا پینا بند کر دو۔‘‘