سنن نسائی:
کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل
(باب: جمعے کے دن صبح کی نماز میں قراءت کا بیان)
Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: Recitation in Subh on Friday)
مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
955.
حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ جمعۃ المبارک کے دن صبح کی نماز میں (الم تَنْزِيلُ) اور (هَلْ أَتَى) پڑھا کرتے تھے۔