قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الِاسْتِسْقَاءِ (بَابٌ كَمْ صَلَاةُ الِاسْتِسْقَاءِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1520.   أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَسْتَسْقِي فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ

سنن نسائی:

کتاب: بارش کے وقت دعا کرنے سے متعلق احکام و مسائل 

  (

باب: نماز استسقاء کتنی رکعت ہے؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1520.   حضرت عبداللہ بن زید ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ بارش کی دعا کرنے کے لیے (شہرسے) باہر نکلے، پھر آپ نے قبلہ رخ ہوکر (دعا کی اور) دو رکعتیں پڑھیں۔