قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ الصُّفُوفِ عَلَى الْجَنَازَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1973.   أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ أَخَاكُمْ قَدْ مَاتَ، فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ»، فَصَفَفْنَا عَلَيْهِ صَفَّيْنِ

سنن نسائی:

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: جنازے پرصفیں باندھنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1973.   حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمھارا بھائی فوت ہوگیا ہے۔ اٹھو! اس کا جنازہ پڑھو۔“ تو ہم نے اس کے جنازے میں دو صفیں بنائیں۔