قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ تَأْخِيرِ السُّحُورِ وَذِكْرُ الِاخْتِلَافِ عَلَى زِرٍّ فِيهِ)

حکم : حسن الإسناد

ترجمۃ الباب:

2152.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ قَالَ أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ قَالَ قُلْنَا لِحُذَيْفَةَ أَيَّ سَاعَةٍ تَسَحَّرْتَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هُوَ النَّهَارُ إِلَّا أَنَّ الشَّمْسَ لَمْ تَطْلُعْ

سنن نسائی:

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: سحری تاخیر سے(آخر وقت میں)کھانے کابیان نیز اس حدیث میں زرکے شاگردوں کا اختلاف

)
  باب تمہید

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

2152.   حضرت زر بیان کرتے ہیں کہ ہم نے حضرت حذیفہ ؓ سے پوچھا کہ آپ نے رسول اللہﷺ کے ساتھ سحری کس وقت کھائی؟ انہوں نے فرمایا: دن شروع ہونے ہی کو تھا، بس سورج طلوع نہ ہوا تھا۔