Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Saffron for one in Ihram)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2707.
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے (مرد کو) زعفران لگانے سے منع فرمایا ہے۔
تشریح:
عورت احرام کے علاوہ زعفران لگا سکتی ہے، جسم کو بھی اور کپڑوں کو بھی۔ احرام کی حالت میں اس کے لیے بھی منع ہے۔ کیونکہ یہ خوشبو ہے اور احرام کی حالت میں مرد اور عورت دونوں کے لیے خوشبو کا استعمال منع ہے۔
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے (مرد کو) زعفران لگانے سے منع فرمایا ہے۔
حدیث حاشیہ:
عورت احرام کے علاوہ زعفران لگا سکتی ہے، جسم کو بھی اور کپڑوں کو بھی۔ احرام کی حالت میں اس کے لیے بھی منع ہے۔ کیونکہ یہ خوشبو ہے اور احرام کی حالت میں مرد اور عورت دونوں کے لیے خوشبو کا استعمال منع ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ آدمی (حالت احرام میں) زعفران لگائے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Anas that the Messenger of Allah (ﷺ) forbade perfuming oneself with saffron.” Hammad said: “Meaning, for men.” (Sahih)