مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2720.
حضرت عبسی نے (مذکورہ بالا) کے مثل حدیث بیان کی۔ کہا: پھر میں حضرت عمر ؓ کی خدمت میں حاضر ہوا، پھر پورا قصہ (واقعہ) بیان کیا لیکن يَا هَنَاهْ! ”اے وہ ہریم!“ کے الفاظ بیان نہیں کیے۔
حضرت عبسی نے (مذکورہ بالا) کے مثل حدیث بیان کی۔ کہا: پھر میں حضرت عمر ؓ کی خدمت میں حاضر ہوا، پھر پورا قصہ (واقعہ) بیان کیا لیکن يَا هَنَاهْ! ”اے وہ ہریم!“ کے الفاظ بیان نہیں کیے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابووائل شقیق کہتے ہیں کہ ہمیں صبی بن معبد ؓ مجھ نے خبر دی پھر راوی نے اسی کے مثل بیان کی اس میں ہے کہ میں عمر ؓ کے پاس آیا، اور میں نے انہیں پورا واقعہ سنایا، مگر ان میں اس کے قول «يَا هَنَاهْ» کا ذکر نہیں ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
(Another chain) that Shaqiq said: “As-Subai told us something similar, and he said: ‘I came to ‘Umar and told him the story,’ apart from the words: ‘Hey you!” (Sahih)