Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Concession Allowing A Muhrim To Get Married)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2839.
حضرت ابن عباس ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے حضرت میمونہؓ سے نکاح کیا تو دونوں احرام کی حالت میں تھے۔
تشریح:
رسول اللہﷺ کے بارے میں کہا جا سکتا ہے کہ آپ احرام باندھ کر گئے تھے، مگر حضرت میمونہؓ تو مکے میں تھیں وہ کیسے محرم ہوگئیں، نیز رسول اللہﷺ نے مکے پہنچ کر عمرے سے فارغ ہونے تک کچھ نہیں کیا تھا اور عمرے سے فارغ ہوگئے تو احرام بھی ختم ہو چکا تھا، پھر حالت احرام میں نکاح کب کیا؟

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے میمونہ ؓ سے نکاح کیا اور دونوں محرم تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah (ﷺ), married Maimunah when they were both in Ihram. (Sahih)