Sunan-nasai:
The Book of Jihad
(Chapter: Invading India)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3173.
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ہمیں غزوئہ ہند کی پیش گوئی فرمائی۔ اگر میں نے اس غزوہ کو پالیا تو اس میں اپنا جان ومال صرف کردوں گا‘ پھر اگر م یں اس میں مارا گیا تو میں افضل شہداء میں شمار ہوں گا اور اگر زندہ واپس آگیا تو پھر میں (آپ کی پیش گوئی کے مطابق آگ سے) آزاد ابوہریرہ ہوں گا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہم ( مسلمانوں ) سے ہندوستان پر لشکر کشی کا وعدہ فرمایا ، یعنی پیش گوئی کی ، تو اگر ہند پر لشکر کشی میری زندگی میں ہوئی تو میں جان و مال کے ساتھ اس میں شریک ہوں گا ۔ اگر میں قتل کر دیا گیا تو بہترین شہداء میں سے ہوں گا ، اور اگر زندہ واپس آ گیا تو میں ( جہنم سے ) نجات یافتہ ابوہریرہ کہلاؤں گا ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) promised us that we would invade India. If I live to see that, I will sacrifice myself and my wealth. If I am killed, I will be one of the best of the martyrs, and if I come back, I will be Abu Hurairah Al-Muharrar."