قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ مَا يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3302.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَحْرُمُ مِنْ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنْ النَّسَبِ

سنن نسائی:

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: رضاعت کی وجہ سے کون کون سے رشتے حرام ہوتے ہیں؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3302.   حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ”رضاعت کی بنا پر وہ سب رشتے (نکاح کے لیے) حرام ہوجاتے ہیں جو نسب کی وجہ سے حرام ہوجاتے ہیں۔“