قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْعُمْرَى (بَابُ العُمرٰي لِلوَارِثِ)

حکم : صحیح الإسناد

ترجمۃ الباب:

3722.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْعُمْرَى لِلْوَارِثِ

سنن نسائی:

کتاب: عمریٰ سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: اس کا بیان) عمریٰ ورثاء کے لیے ہوگا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3722.   حضرت زید بن ثابت ؓ سے راویت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ عمریٰ (معمرلہ کی وفات کے بعد اس کے )ورثاء کو مل جائے گا۔