قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابُ الْحَثِّ عَلَى الْهِجْرَةِ)

حکم : حسن صحیح

ترجمۃ الباب:

4167.   أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ وَهُوَ ابْنُ عِيسَى بْنِ سُمَيْعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ، أَنَّ أَبَا فَاطِمَةَ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، حَدِّثْنِي بِعَمَلٍ أَسْتَقِيمُ عَلَيْهِ وَأَعْمَلُهُ، قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَيْكَ بِالْهِجْرَةِ، فَإِنَّهُ لَا مِثْلَ لَهَا»

سنن نسائی:

کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب : ہجرت کی ترغیب

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4167.   حضرت ابو فاطمہ ؓ سے منقول ہے کہ انھوں نے کہا: اے اﷲ کے رسول! مجھے کوئی ایسا کام بتایئے جس پر میں قائم رہوں اور اسے جاری رکھوں۔ آپ نے فرمایا:”ہجرت کر۔ (اس وقت تیرے حق میں) اس کے برابر کوئی اور کام نہیں۔“