قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْقَسَامَةِ (بَابُ ذِكْرِ أَسْنَانِ دِيَةِ الْخَطَإِ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

4802.   أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ خِشْفِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ: «قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَةَ الْخَطَإِ عِشْرِينَ بِنْتَ مَخَاضٍ، وَعِشْرِينَ ابْنَ مَخَاضٍ ذُكُورًا، وَعِشْرِينَ بِنْتَ لَبُونٍ، وَعِشْرِينَ جَذَعَةً، وَعِشْرِينَ حِقَّةً»

سنن نسائی:

کتاب: قسامت ‘قصاص اور دیت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: قتل خطا کی دیت کے اونٹوں کی عمروں کی تفصیل

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4802.   حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قتل خطا کی دیت کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ ان میں بیس بنت مخاص (ایک سالہ اونٹنی) بیس ابن مخاض (ایک سالہ مذکر) بیس بنت لبون (دو سالہ اونٹنی) بیس جذعے (چار سالہ اونٹنی) اور بیس حقے (تیس سالہ اونٹنی) ہوں گے۔