قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4964.   أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ

سنن نسائی:

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4964.   حضرت رافع بن خدیجؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”پھل اور گابھے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔“