قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4973.   أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ عَنْ حَجَّاجٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ عَلَى الْمُخْتَلِسِ قَطْعٌ

سنن نسائی:

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4973.   حضرت جابر ؓ سےمروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : ”جھپٹ مار کر چھین لے جانے والے کا ہاتھ نہیں کا ٹا جائے گا۔“