قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابٌ تَعْلِيقُ يَدِ السَّارِقِ فِي عُنُقِهِ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

4982.   أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ قَالَ سَأَلْتُ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ عَنْ تَعْلِيقِ يَدِ السَّارِقِ فِي عُنُقِهِ قَالَ سُنَّةٌ قَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَ سَارِقٍ وَعَلَّقَ يَدَهُ فِي عُنُقِهِ

سنن نسائی:

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: چور کا ہاتھ کاٹنے کےبعد اس کی گردن میں لٹکا نا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4982.   حضرت ابن محیریز سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے حضرت فضالہ بن عبید ؓ سے چور کا ہاتھ اسکی گردن میں لٹکانے کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا (یہ) سنت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے ایک چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کی گردن میں لٹکا دیا تھا۔