قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْإِيمَانِ وَشَرَائِعِهِ (بَابٌ مَثَلُ الْمُنَافِقِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

5037.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ الْمُنَافِقِ كَمَثَلِ الشَّاةِ الْعَائِرَةِ بَيْنَ الْغَنَمَيْنِ تَعِيرُ فِي هَذِهِ مَرَّةً وَفِي هَذِهِ مَرَّةً لَا تَدْرِي أَيَّهَا تَتْبَعُ

سنن نسائی:

کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: منافق کی مثال

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5037.   حضرت ابن عمر ٖؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”منافق کی مثال اس بکری کی طرح ہے جو بکر ے کی طلب میں دور یوڑوں کے درمیان ہتی ہے۔ کبھی اس ریوڑ میں جاتی ہے، کبھی اس ریوڑ میں اس کو تسلی نہں ہوتی کہ کس ریوڑ کے ساتھ رہے۔“