قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابٌ خَلِيطُ الْبَلَحِ وَالزَّهْوِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

5550.   أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ أَبِي أَرْطَاةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الزَّهْوِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ

سنن نسائی:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: بلح (کچی) اور زہو (پکنے کے قریب ) کھجور کی مشتر کہ نبیذ

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5550.   حضرت ابو سعید خدری ﷜ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پکنے کے قریب اور خشک کھجور ،نیز منقی اور خشک کھجور کی مشترکہ نبیذ کے استعال سے منع فرمایا ۔