قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابٌ خَلِيطُ الزَّهْوِ وَالرُّطَبِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

5551.   أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَلَا بَيْنَ الزَّهْوِ وَالرُّطَبِ

سنن نسائی:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: پکنے کے قریب اور تازہ پکی ہوئی کھجور کی مشتر کہ نبیذ

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5551.   حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکر م ﷺ نے فرمایا: ”کھجور اور منقیٰ اسی طرح پکنے کے قریب اور تازہ کھجور کو (نبیذ بنانے کے لیے) اکٹھا نہ کرو۔“