قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابٌ خَلِيطُ الزَّهْوِ وَالرُّطَبِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

5552.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ وَهُوَ ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْبِذُوا الزَّهْوَ وَالرُّطَبَ جَمِيعًا وَلَا تَنْبِذُوا الزَّبِيبَ وَالرُّطَبَ جَمِيعًا

سنن نسائی:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: پکنے کے قریب اور تازہ پکی ہوئی کھجور کی مشتر کہ نبیذ

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5552.   حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کچی اور تازہ کھجور کی مشترکہ نبیذ نہ بناؤ۔ اسی طرح منقیٰ اور تازہ کھجور کی مشترکہ نبیذ نہ بناؤ۔“