قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: تقریری

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ ذِكْرِ مَا كَانَ يُنْبَذُ لِلنَّبِيِّ ﷺفِيهِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

5613.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُنْبَذُ لَهُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ

سنن نسائی:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: نبی اکر م ﷺکے لیے کس چیز میں نبیذ بنائی جاتی تھی ؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5613.   حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ کے لیے پتھر کے کونڈے میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔