ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5637
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5638
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5625
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ نے سبز اور سفید مٹکے کی نبیذ سے منع فرمایا ہے۔
حدیث حاشیہ:
”سفید مٹکے“ کے الفاظ مدرج ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابواسحاق شیبانی بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفی ؓ کو کہتے ہوئے سنا: رسول اللہ ﷺ نے ہرے اور سفید لاکھی برتن کی نبیذ سے منع فرمایا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Ishaq Ash-Shaibani said: "I heard Ibn Abi Awfa say: 'The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Nabidh made in green and white earthenware jars.