قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ الْإِذْنِ فِي الْجَرِّ خَاصَّةً)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

5650.   أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي عِيَاضٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي الْجَرِّ غَيْرَ مُزَفَّتٍ

سنن نسائی:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: مٹکے میں خصوصی اجازت کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5650.   حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایسے مٹکے میں نبیذ بنانے کی اجازت دی ہے جس کو تارکول (یا روغن) نہ لگا یا گیا ہو۔