قسم الحديث (القائل): مقطوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الْعَصِيرِ، وَمَا لَا يَجُوزُ)

حکم : صحیح الإسناد مقطوع

ترجمۃ الباب:

5733.   أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ فِي الْعَصِيرِ قَالَ اشْرَبْهُ حَتَّى يَغْلِيَ

سنن نسائی:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: انگوروں کا جوس کس حال میں پینا جائز ہے اور کس میں ناجائز ؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5733.   حضرت عطاء نے انگوروں کے جوس کے بارے میں فرمایا: جوش اور جھاگ پیدا ہونے سے پہلے اسے پی سکتے ہو۔