قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: کِتِابُ صِفَةِ الْوُضُوءِ (بَابٌ كَمْ تُغْسَلَانِ)

حکم : صحیح الإسناد

ترجمۃ الباب:

83.   أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُفْيَانَ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ عَنْ جَدِّهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَوْكَفَ ثَلَاثًا

سنن نسائی:

کتاب: وضو کا طریقہ 

  (

باب: ہتھیلیاں کتنی بار دھوئی جائیں؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

83.   حضرت ابواوس ؓ سے منقول ہے کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ کو دیکھا، آپ نے (اپنی ہتھیلیوں پر) تین دفعہ پانی بہایا۔