تشریح:
وضاخت:
۱؎: اپنی جان، مال ،اہل و عیال اور عزت وناموس کی حفاظت اور دفاع ایک شرعی امر ہے، ایسا کرتے ہوئے اگر کسی کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑے تواسے شہادت کا درجہ نصیب ہوگا، لیکن یہ شہید میدان جہاد کے شہید کے مثل نہیں ہے، اسے غسل دیا جائے گا، اس کی صلاۃِ جنازہ پڑھی جائے گی اوراسے کفن بھی دیا جائے گا۔