تشریح:
وضاحت:
۱؎: جہاد کی نشانیاں مثلاً زخم ، اس کی راہ کا گردوغبار، تھکان، جہاد کے لیے مال و اسباب کی فراہمی اور مجاہدین کے ساتھ تعاون کرنا، ان میں سے اس شخص کے ساتھ اگر کوئی چیز نہیں ہے تو رب العالمین سے اس کی ملاقات کامل نہیں سمجھی جائے گی، بلکہ اس میں نقص و عیب ہوگا۔
نوٹ: (اس کے راوی اسماعیل بن رافع کا حافظہ کمزور تھا)