تشریح:
وضاحت:
۱؎: اس حدیث سے جہاد کی تیاری کے لیے گھڑدوڑ، تیر اندازی، اور نیزہ بازی کا جواز ثابت ہوتا ہے، نبی اکرمﷺ کے دور میں عموماً یہی چیزیں جنگ میں کام آتی تھیں، حدیث کو سامنے رکھتے ہوئے ضرورت ہے کہ آج کے دور میں راکٹ، میزائل، ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں چلانے کا تجربہ حاصل کیاجائے، ساتھ ہی بندوق توپ اور ہرقسم کے جدید جنگی آلات کی تربیت حاصل کی جائے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجاه. وصححه
الترمذي) .
إسناده: حدثنا عبد الله بن مسلمة القعنبي عن مالك عن نافع عن عبد الله
ابن عمر.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين.
وقد أخرجاه من طريق مالك وغيره، وهو في "الموطأ" آخر "كتاب الجهاد"، وقد
خرجته في المصدر السابق (1501) .