تشریح:
وضاحت:
۱؎: یعنی اگر ایک آدمی بھی صحیح عقیدہ ومنہج پر ہو تو وہ اکیلے بھی جماعت ہے، اصل معیار صحیح عقیدہ و منہج پر ہونا ہے، نہ کہ بڑی تعداد میں ہونا، اس لیے تقلید کے شیدائیوں کا یہ کہنا کہ تقلید پر امت کی اکثریت متفق ہے، اس لیے مقلدین ہی سواد اعظم ہیں، سراسر مغالطہ ہے۔
نوٹ: (سندمیں ’’سلیمان مدنی‘‘ ضعیف ہیں، لیکن ’’من شذ شذ إلى النار‘‘ کے سوا دیگر ٹکڑوں کے صحیح شواہد موجود ہیں ، دیکھیے ظلال الجنة رقم: ۸۰)