قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْفِتَنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي عَلاَمَةِ حُلُولِ الْمَسْخِ وَالْخَسْفِ​)

حکم : حسن 

2212. حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ خَسْفٌ وَمَسْخٌ وَقَذْفٌ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ الْمُسْلِمِينَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَتَى ذَاكَ قَالَ إِذَا ظَهَرَتْ الْقَيْنَاتُ وَالْمَعَازِفُ وَشُرِبَتْ الْخُمُورُ قَالَ أَبُو عِيسَى وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلٌ وَهَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

مترجم:

2212.

عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’اس امت میں خسف،مسخ اور قذف واقع ہوگا‘‘۱؎، ایک مسلمان نے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ! ایسا کب ہوگا؟ آپ نے فرمایا: ’’جب ناچنے والیاں اورباجے عام ہوجائیں گے اورشراب خوب پی جائے گی‘‘۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث (عن الأعمش، عن الرحمن بن سابط، عن النبي ﷺ) کی سند سے مرسلاً مروی ہے۔
۲۔ یہ حدیث غریب ہے۔