تشریح:
وضاحت:
۱؎: یعنی جو اللہ ہی سے ہر چیز کا طالب ہوا، اسلام کی راہ کو چھوڑ کر کسی دوسری راہ پر نہیں چلا اور نبی اکرم ﷺ کی لائی ہوئی شریعت پر اس نے عمل کیا تو ایسے شخص کو ایمان کی مٹھاس مل کر رہے گی، کیوں کہ اس کا دل ایمان سے پر ہوگا، اور ایمان اس کے اندر پورے طور پر رچا بسا ہوگا۔