تشریح:
وضاحت:
۱؎: کیونکہ رومی اہل کتاب تھے اور مسلمان بھی اہل کتاب اس لیے ان کی کامیابی میں انہیں اپنی کامیابی دکھائی دی۔
۲؎: رومی مغلوب ہو گئے ہیں، نزدیک کی زمین پر اوروہ مغلوب ہونے کے بعدعنقریب غالب آ جائیں گے، چند سال میں ہی، اس سے پہلے اوراس کے بعد بھی اختیاراللہ تعالیٰ کا ہی ہے، اس روز مسلمان شادمان ہوں گے (الروم:۱ - ۴)۔
نوٹ: (بعد کی حدیث سے یہ صحیح لغیرہ ہے)۔