تشریح:
وضاحت:
۱؎: کہہ دیجئے اللہ اکیلا ہے، اللہ بے نیاز ہے (الاخلاص:۱-۲)۔
نوٹ:آیت تک صحیح ہے، اور (الصمد الذي إلخ) کا سیاق صحیح نہیں ہے ، اس لیے کہ سند میں ابوجعفر الرازی سیٔ الحفظ اور ابوسعید الخراسانی ضعیف ہیں، اور مسند احمد: ۵/ ۱۱۳، ۱۳۴، اور طبری ۳۰/ ۲۲۱ کے طریق سے تقویت پا کر اول حدیث حسن ہے، تراجع الألباني: ۵۵۹)