تشریح:
وضاحت:
۱؎: اس سلسلے میں تین روایتیں ہیں ایک یہی اس حدیث میں مذکورطریقہ (یعنی ۳۳/۳۳/ اور۳۴بار) دوسرا طریقہ وہی جو فرشتے نے بتایا، اورایک تیسرا طریقہ یہ ہے کہ سُبْحَانَ اللہ ، الْحَمْدُلِلہِ ،اَللہُ أَکْبَرُ۳۳/۳۳ بار، اورایک بار سو کاعدد پورا کرنے کے لیے (لَاإِلٰهَ إِلَّااللہ) کہے، جو طریقہ بھی اپنائے سب ثابت ہے، کبھی یہ کرے اور کبھی وہ۔