قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْأَحْكَامِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعُمْرَى​)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1349.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَى جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا أَوْ مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ وَجَابِرٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَعَائِشَةَ وَابْنِ الزُّبَيْرِ وَمُعَاوِيَةَ

جامع ترمذی:

كتاب: حکومت وقضاء کے بیان میں 

  (

باب: ساری عمر کے لیے کوئی چیز دینے کا بیان

)
  باب تمہید

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

1349.   سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺنے فرمایا: ’’عمریٰ ۱؎ جس کودیا گیا اس کے گھروالوں کا ہوجاتا ہے‘‘، یا فرمایا: ’’عمریٰ جس کو دیا گیا اس کے گھروالوں کی میراث ہے‘‘۔امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں زید بن ثابت، جابر، ابوہریرہ، عائشہ، عبداللہ بن زبیر اور معاویہ‬ ؓ س‬ے بھی احادیث آئی ہیں۔