قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْأَحْكَامِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ​)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1365.   حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ فَهُوَ حُرٌّ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ مُسْنَدًا إِلَّا مِنْ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ وَقَدْ رَوَى بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عُمَرَ شَيْئًا مِنْ هَذَا.

جامع ترمذی:

كتاب: حکومت وقضاء کے بیان میں 

  (

باب: جو کسی مَحرَم رشتے دارکا مالک ہوجائے توکیاکرے؟​

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

1365.   سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جوشخص کسی محرم رشتہ دار کا مالک ہوجائے تووہ (رشتہ دار) آزاد ہوجائے گا‘‘۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱۔ اس حدیث کو ہم صرف حماد بن سلمہ ہی کی روایت سے مسنداً (مرفوعاً) جانتے ہیں۔۲۔ اور بعض لوگوں نے اس حدیث کے کچھ حصہ کو قتادہ سے اورقتادہ نے حسن سے اورحسن نے عمر ؓ سے (موقوفاً) روایت کیا ہے۔