قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الصَّلاَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّعْجِيلِ بِالظُّهْرِ​)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

156.   حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ حِينَ زَالَتْ الشَّمْسُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ وَهُوَ أَحْسَنُ حَدِيثٍ فِي هَذَا الْبَابِ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ

جامع ترمذی:

كتاب: نماز کے احکام ومسائل 

  (

باب: ظہرجلدی پڑھنے کا بیان​

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

156.   انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نمازِ ظہر اس وقت پڑھی جس وقت سورج ڈھل گیا۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث صحیح ہے اور یہ اس باب میں سب سے اچھی حدیث ہے۔۲- اس باب میں جابر ؓ سے بھی حدیث آئی ہے۔